newsare.net
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ‘پرنس’ کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ بکنگھجنسی اسکینڈل: شاہ چارلس نے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ‘پرنس’ کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرنس اینڈریو کو اب اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے نام سے جانا جائے گا اور انہیں ‘پرنس’ کے لقب سے نہیں پکارا جائے … Continue reading جنسی اسکینڈل: شاہ چارلس نے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا → Read more
 
                



 03:45
 03:45 03:24
 03:24 15:50
 15:50










