newsare.net
کے پی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مہم کے دوراخیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ
کے پی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مہم کے دوران چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کوویکسی نیٹ کیا جائےگا۔ خسرہ اینڈ روبیلا (ایم آر) مہم 17 سے 28 نومبر 2025 … Continue reading خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ → Read more











