newsare.net
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں سماعت کے نقصان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور اس کو ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کی فہرست میںٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں سماعت کے نقصان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور اس کو ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیقات کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد ان لوگوں کے مقابلے میں جنہیں یہ مرض نہیں، سماعت کے نقصان … Continue reading ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق → Read more











