newsare.net
تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان، ظہیر، ذیشان شامل ہیں۔ مسافر رواجعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ
تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان، ظہیر، ذیشان شامل ہیں۔ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئے تھے۔ ملائیشیا میں قیام کے بعد ملزمان نے جعلی دستاویزات پر شارجہ سے برطانیہ جانے کی کوشش کی۔ … Continue reading جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ → Read more











