میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل
newsare.net
معروف اداکارہ صبا فیصل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے بیانات کے سبب خبروں میں رہتی ہیں، کچھ سال قبل جب انہوں اپنی بہو کے ساتھ اختلاف کو سوشل میڈیا کمیری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل
معروف اداکارہ صبا فیصل اپنی اداکاری سے زیادہ اپنے بیانات کے سبب خبروں میں رہتی ہیں، کچھ سال قبل جب انہوں اپنی بہو کے ساتھ اختلاف کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا تو ہر جانب اس جھگڑے کے چرچے ہونے لگے۔ اگرچہ ان کی اپنی بہو سے اب صلح ہوچکی ہے اور وہ متعدد بار … Continue reading میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رُلا دیا، صبا فیصل →