Pakistan



یکم رمضان: اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر دیا، فلسطینی حکام نے بتایا کہ یہ واق
Khabrain Group Pakistan

یکم رمضان: اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر دیا، فلسطینی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کی کوششوں کے درمیان پیش آیا۔ اسرائیلی سرحدی پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا خفیہ یونٹ … Continue reading یکم رمضان: اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا →

مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ، بھارتی بلے باز سوریا کمار نے منفی اعزاز اپنے نام کرلیا

چنئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے جارح مزاج بلےباز سوریا کمار یادیو نے آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی اعزاز حاصل اپنے نام کرلیا
Khabrain Group Pakistan

مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ، بھارتی بلے باز سوریا کمار نے منفی اعزاز اپنے نام کرلیا

چنئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے جارح مزاج بلےباز سوریا کمار یادیو نے آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفی اعزاز حاصل اپنے نام کرلیا۔ سوریا کمار یادیو لیجنڈری بلےباز سچن ٹنڈولکر، ظہیر خان، ایشانت شرما، جسپریت بمراہ اور انیل کمبلے کے بعد ون ڈے کرکٹ میں لگاتار تین صفر سکور … Continue reading مسلسل تین بار صفر پر آؤٹ ، بھارتی بلے باز سوریا کمار نے منفی اعزاز اپنے نام کرلیا →

یوم پاکستان پر آسٹریلیا میں ‘ پاکستان سے محبت کے خطوط’ کے نام سے تقریب ، شارٹ فلمز پیش

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت سکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو ا
Khabrain Group Pakistan

یوم پاکستان پر آسٹریلیا میں ‘ پاکستان سے محبت کے خطوط’ کے نام سے تقریب ، شارٹ فلمز پیش

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت سکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے والی شارٹ فلمز کی نمائش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یومِ پاکستان کی مناسبت سے ان پاکستانی طالبات نے آسٹریلیا میں پاکستان سے محبت کے … Continue reading یوم پاکستان پر آسٹریلیا میں ‘ پاکستان سے محبت کے خطوط’ کے نام سے تقریب ، شارٹ فلمز پیش →

آج تجدید عہد کا دن، ملک کو ترقی کا گہوارہ بنائیں گے: حمزہ شہباز

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے، ملک کو ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنائی
Khabrain Group Pakistan

آج تجدید عہد کا دن، ملک کو ترقی کا گہوارہ بنائیں گے: حمزہ شہباز

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے، ملک کو ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے۔ یوم پاکستان پر خصوصی پیغام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا … Continue reading آج تجدید عہد کا دن، ملک کو ترقی کا گہوارہ بنائیں گے: حمزہ شہباز →

کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث سول ایوی ایشن نے تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے ک
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث سول ایوی ایشن نے تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا ہے کیونکہ بارش کے دوران سیسنا جیسے چھوٹے طیاروں کو … Continue reading کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت →

سٹی ٹریفک پولیس نے ماہ صیام میں ٹریفک پلان تشکیل دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک میں خصوصاً افطار کے وقت کے لیے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز ک
Khabrain Group Pakistan

سٹی ٹریفک پولیس نے ماہ صیام میں ٹریفک پلان تشکیل دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک میں خصوصاً افطار کے وقت کے لیے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ ڈویژنل افسران اور سرکل افسران افطار کے وقت مکمل سپرویژن کریں گے، ماہ صیام میں 140 سینئر وارڈن، 02 ہزار سے زائد … Continue reading سٹی ٹریفک پولیس نے ماہ صیام میں ٹریفک پلان تشکیل دے دیا →

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے اور آج کا دن م
Khabrain Group Pakistan

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے اور آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے … Continue reading 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے : شہباز شریف →

یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران
Khabrain Group Pakistan

یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی، ایئر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی کورنگی شریک تھے۔ پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر … Continue reading یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب →

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس م
Khabrain Group Pakistan

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے پیش کی۔ قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باؤمن نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی، کانگریس مین نے رمضان کی مبارکباد بھی … Continue reading امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش →

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے س
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد ہوگا اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شرکا حوصلوں، امنگوں اور ہمت و جرات کی لازوال داستان رقم کرنے والوں کو خراج … Continue reading ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے →

چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گییا لہذا پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کی
Khabrain Group Pakistan

چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گییا لہذا پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک میں بعض … Continue reading چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل →

دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پان
Khabrain Group Pakistan

دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے پانی کے عالمی دن پر جاری کی جانے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ … Continue reading دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ →

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانےکی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت
Khabrain Group Pakistan

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانےکی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ تھر میں 1320میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ … Continue reading کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانےکی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم →

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر میزائل حملہ

اسرائیل : (ویب ڈیسک) اسرائیل نے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر میزائل حملہ

اسرائیل : (ویب ڈیسک) اسرائیل نے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حلب کے ائیرپورٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تنصیبات کو نقصان پہنچا اور مالی نقصان … Continue reading اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر میزائل حملہ →

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران (سعدرفیق اور سلمان رفیق) کے خلاف پیراگون ریفرنس میں مزید کارروائی نہ کرنےکی رپور
Khabrain Group Pakistan

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران (سعدرفیق اور سلمان رفیق) کے خلاف پیراگون ریفرنس میں مزید کارروائی نہ کرنےکی رپورٹ احتساب عدالت لاہور میں پیش کردی۔ نیب رپورٹ کے مطابق وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ دوران جرح منحرف ہوچکا ہے، سعد رفیق سمیت تمام ملزموں کے خلاف پیراگون ریفرنس … Continue reading پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع →

اب جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹوٹیں گی، علی امین گنڈا پور

لاہور: (ویب ڈیسک) علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کے گھر گھسے اور گھر کی دیواریں توڑیں، اب جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹ
Khabrain Group Pakistan

اب جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹوٹیں گی، علی امین گنڈا پور

لاہور: (ویب ڈیسک) علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کے گھر گھسے اور گھر کی دیواریں توڑیں، اب جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹوٹیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو جس شہر میں بھی ہے جو اس عمل کی سپورٹ کر رہا ہے جو ہمارے لیڈر … Continue reading اب جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کی دیواریں بھی ٹوٹیں گی، علی امین گنڈا پور →

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پ
Khabrain Group Pakistan

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات نہیں جائیں گے۔ اس سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان … Continue reading پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں →

بینکوں میں 4 دن کی چھٹیاں

کراچی: (ویب ڈیسک) تمام نجی و سرکاری بینک زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں 24 مارچ کو بند رہیں گے۔ اگر رمضان المبارک 23 مارچ سے شروع ہوتا ہے تو بینکس اس رو
Khabrain Group Pakistan

بینکوں میں 4 دن کی چھٹیاں

کراچی: (ویب ڈیسک) تمام نجی و سرکاری بینک زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں 24 مارچ کو بند رہیں گے۔ اگر رمضان المبارک 23 مارچ سے شروع ہوتا ہے تو بینکس اس روز زکوٰۃ کٹوتی نہیں کر سکیں گے، اسی وجہ سے اسٹیٹ بینک نے جمعہ 24 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے تمام سرکاری و … Continue reading بینکوں میں 4 دن کی چھٹیاں →

ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بھارتی وزیر کھیل نے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی وزیر کھی
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بھارتی وزیر کھیل نے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر اپنے گزشتہ بیان سے مکر گئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت … Continue reading ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن →

اسلام آباد میں زلزلے کے وقت سیڑھیاں اترتا شخص جاں بحق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں سیڑھیاں اترتا شخص ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں زلزلے کے وقت سیڑھیاں اترتا شخص جاں بحق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں سیڑھیاں اترتا شخص ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرجی سیون میں سیڑھیوں سے نیچے اترتے ھوئےایک شخص کو دل کا دور ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے پولی کلینک اسپتال میں لایا گیا لیکن جان … Continue reading اسلام آباد میں زلزلے کے وقت سیڑھیاں اترتا شخص جاں بحق →

مفت آٹا، ایک شہری کی جان لے گیا

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کے موقع پر شدید ب
Khabrain Group Pakistan

مفت آٹا، ایک شہری کی جان لے گیا

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کے موقع پر شدید بدنظمی دیکھی گئی، پشاور میں آٹے کی مل کی دروازے توڑ دیے گئے، اس دوران ایک خاتون کا بازو ٹوٹ گیا۔ حافظ آباد میں … Continue reading مفت آٹا، ایک شہری کی جان لے گیا →

عوام کے لئے سستا پیٹرول، آئی ایم ایف کا ردعمل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے غریب عوام کو سستا پیٹرول دینے کے اعلان پر آئی ایم ایف کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے
Khabrain Group Pakistan

عوام کے لئے سستا پیٹرول، آئی ایم ایف کا ردعمل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے غریب عوام کو سستا پیٹرول دینے کے اعلان پر آئی ایم ایف کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر پاکستان نے کوئی مشاور ت نہیں کی۔ بڑی گاڑی … Continue reading عوام کے لئے سستا پیٹرول، آئی ایم ایف کا ردعمل →

’جگہ جگہ رکاوٹیں لگائی گئیں، آج چھپ کر عدالت آیا ہوں’، عمران خان کاعدالت کے سامنے بیان

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں زمان پارک میں آپریشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں عمران خان روسٹرم پر آگئے اور آپریشن کی تفصی
Khabrain Group Pakistan

’جگہ جگہ رکاوٹیں لگائی گئیں، آج چھپ کر عدالت آیا ہوں’، عمران خان کاعدالت کے سامنے بیان

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں زمان پارک میں آپریشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں عمران خان روسٹرم پر آگئے اور آپریشن کی تفصیلات بیان کردیں۔ دوران سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ نے سوال کیا کہ عمران خان کے ساتھ عدالت میں یہ گارڈز کس کے ہیں ؟ اگر پولیس … Continue reading ’جگہ جگہ رکاوٹیں لگائی گئیں، آج چھپ کر عدالت آیا ہوں’، عمران خان کاعدالت کے سامنے بیان →

لاہور ہائیکورٹ: 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور نیب کی جانب سے آج پیشی
Khabrain Group Pakistan

لاہور ہائیکورٹ: 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور نیب کی جانب سے آج پیشی کے لیے بلائےگئے 2 نوٹسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی۔عدالت نے 10 دن کے لیے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ … Continue reading لاہور ہائیکورٹ: 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور →

بینک میں کم از کم کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃ منہ
Khabrain Group Pakistan

بینک میں کم از کم کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔ وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری … Continue reading بینک میں کم از کم کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہو گی؟ →

رمضان میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانہ ہو گا

دبئی : (ویب ڈیسک) دبئی میں حالیہ رمضان المبارک میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ا
Khabrain Group Pakistan

رمضان میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانہ ہو گا

دبئی : (ویب ڈیسک) دبئی میں حالیہ رمضان المبارک میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بغیر اجازت افطار اور کھانا تقسیم کرنے والوں پر ایک لاکھ درہم جرمانہ عائد کیا جائے … Continue reading رمضان میں بغیر اجازت افطار کھانا تقسیم کرنے پر جرمانہ ہو گا →

پنجاب میں مفت آٹے کا حصول 2 شہریوں کی جان لے گیا

مفظر گڑھ، بہاولنگر: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے مفت آٹے کا حصول دو شہریوں کی جان لے گیا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹے کے حصول کیلئ
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں مفت آٹے کا حصول 2 شہریوں کی جان لے گیا

مفظر گڑھ، بہاولنگر: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے مفت آٹے کا حصول دو شہریوں کی جان لے گیا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مفت آٹے کے حصول کیلئے لائن میں لگی خاتون کو آٹا تو نہ مل سکا لیکن اس کی جان چلی گئی۔ رش اور گرمی میں 50 سالہ تاج بی … Continue reading پنجاب میں مفت آٹے کا حصول 2 شہریوں کی جان لے گیا →

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی

لاہور: (ویب ڈیسک) ایم تھری موٹر وے نو گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک
Khabrain Group Pakistan

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی

لاہور: (ویب ڈیسک) ایم تھری موٹر وے نو گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک مکمل بند رہے گی۔ ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایم تھری کو 500کیوی کی الیکٹری سٹی وائرانسٹالیشن کی وجہ … Continue reading موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی →

بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کے کپ
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ ماضی میں عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز … Continue reading بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا →

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پو
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین … Continue reading پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج →

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور: (ویب ڈیسک) پولیس نے پنجاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور: (ویب ڈیسک) پولیس نے پنجاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب بھر میں 6 مقدمات درج ہیں، دو مقدمات میں عمران خان کو ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ 4 … Continue reading عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش →

پی ٹی آئی پر پابندی سے ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی ل
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی پر پابندی سے ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی … Continue reading پی ٹی آئی پر پابندی سے ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے، فواد چودھری →

عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا، چودھری پرویز الہٰی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کا آنے والی سیاست میں ب
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا، چودھری پرویز الہٰی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہو گا جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آئے گا۔ چودھری پرویز الہٰی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی، … Continue reading عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا، چودھری پرویز الہٰی →

حکومتیں آتی جاتی رہیں، ہم نے اپنی بقا کیلئے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی: شاہ محمود قریشی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتیں آتی رہی ہیں اور جاتی رہی ہیں لیکن ہم نے اپنی بقا اور د
Khabrain Group Pakistan

حکومتیں آتی جاتی رہیں، ہم نے اپنی بقا کیلئے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی: شاہ محمود قریشی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتیں آتی رہی ہیں اور جاتی رہی ہیں لیکن ہم نے اپنی بقا اور دفاع کیلئے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق … Continue reading حکومتیں آتی جاتی رہیں، ہم نے اپنی بقا کیلئے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی: شاہ محمود قریشی →

عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے کی وجہ سے ہوش و حواس ک
Khabrain Group Pakistan

عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں، پتھروں سے لیس شخص ریاست پر حملہ آور ہوا، عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ بن رہی ہے۔ … Continue reading عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب →

Get more results via ClueGoal