Pakistan



ہانگ کانگ سپر سکسز؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز کا ہدف

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز کا ہدف دیدیا۔ مونگ کوک میں کھیلے جارہے میچ میں
Khabrain Group Pakistan

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز کا ہدف

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز کا ہدف دیدیا۔ مونگ کوک میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 6 اوورز میں آسٹریلیا نے گرین شرٹس کیخلاف 107 رنز … Continue reading ہانگ کانگ سپر سکسز؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 108 رنز کا ہدف →

ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہ

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ری
Khabrain Group Pakistan

ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہ

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو درپیش ریونیو شارٹ فال کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا. جبکہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی درخواست بھی … Continue reading ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہ →

ان لینڈ ریونیوکے بعد کسٹمز سروس کے بھی35 افسر تبدیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ان لینڈ ریونیو سروس کے بعدپاکستان کسٹمز سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ انیس اور بیس کے بھی 35 افسران کے تبادلے کر
Khabrain Group Pakistan

ان لینڈ ریونیوکے بعد کسٹمز سروس کے بھی35 افسر تبدیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ان لینڈ ریونیو سروس کے بعدپاکستان کسٹمز سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ انیس اور بیس کے بھی 35 افسران کے تبادلے کر دیے ہیں گریڈ 20 کے 23 جبکہ گریڈ 19 کے 12 افسران تبدیل کیے گئے ہیں. ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا. گریڈ بیس کے … Continue reading ان لینڈ ریونیوکے بعد کسٹمز سروس کے بھی35 افسر تبدیل →

ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلیے نعرے لگ گئے

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے جبکہ ریاست مشی گن کے عرب اکثری
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلیے نعرے لگ گئے

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازعے کو ختم کیا جائے جبکہ ریاست مشی گن کے عرب اکثریتی آبادی والے شہر ڈیربورن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کے لیے نعرے بلند ہو گئے. امریکی انتخابات میں چند روز … Continue reading ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلیے نعرے لگ گئے →

آئی ایم ایف کی جانب سے نظرثانی درخواست مسترد ہونے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے اہداف میں نظرثانی کی درخواست مسترد ہونے سے متعلق خبروں کو بے بنیا
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی جانب سے نظرثانی درخواست مسترد ہونے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے اہداف میں نظرثانی کی درخواست مسترد ہونے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے تردید کردی ہے۔ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی طرف سے اہداف پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق … Continue reading آئی ایم ایف کی جانب سے نظرثانی درخواست مسترد ہونے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں، ایف بی آر →

سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ

پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں علی ظ
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ

پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں سب سے بڑے کنسرٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سعودی عرب میں جاری ریاض سیزن میں علی ظفر نے سعودی عرب کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی درخواست پر ایک روز قبل السویدی پارک میں پرفارم کیا۔ اے پی پی کے مطابق … Continue reading سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ →

بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ صحافیوں کے خلاف جرائم ک
Khabrain Group Pakistan

بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے دنیا بھر بالخصوص مقبوضہ کشمیر اور غزہ میں صحافیوں کے خلاف ہراسانی، تشدد  اور ٹارگٹ کلنگ … Continue reading بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ →

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کے دائرے کار کو وسیع کرتے ہوئے لائف انشورنس کو بھی اس منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطا
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کے دائرے کار کو وسیع کرتے ہوئے لائف انشورنس کو بھی اس منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات، اسپتالوں میں ہیلتھ کئیر … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہ →

پاکستان میں ہر سال انیس ملین ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال انیس ملین ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے ہر پاکستانی ایک سال میں 74 ٹن خوراک ضائع کرتا ہے جبکہ دوسری جانب ساڑھے اٹھ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں ہر سال انیس ملین ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال انیس ملین ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے ہر پاکستانی ایک سال میں 74 ٹن خوراک ضائع کرتا ہے جبکہ دوسری جانب ساڑھے اٹھارہ فیصد آبادی غذائی قلت کا شکارہے۔ اسلام آباد میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور گلوبل الائنس فار امپرووڈ نیوٹریشن کے اشتراک سے … Continue reading پاکستان میں ہر سال انیس ملین ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے، ماہرین →

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔  موسمیاتی ماہرین کے مطابق بھارتی ریاستوں میں فصلوں کی باقیات جلانے کی وجہ سے دھ
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔  موسمیاتی ماہرین کے مطابق بھارتی ریاستوں میں فصلوں کی باقیات جلانے کی وجہ سے دھویں کے بادل تیز ہواؤں کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار کی سطح تک پہنچ گیا … Continue reading لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ →

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتار

تل ابیب: غزہ جنگ سے متعلق راز افشا کرنے پر تل ابیب میں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان اور مشیر سمیت متعدد اعلی حکام کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈی
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتار

تل ابیب: غزہ جنگ سے متعلق راز افشا کرنے پر تل ابیب میں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان اور مشیر سمیت متعدد اعلی حکام کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک، پولیس اور فوج ’ٹاپ سیکرٹ‘ خفیہ دستاویزات وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے آفس سے افشا ہونے کی مشترکہ تحقیقات … Continue reading غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتار →

ڈی آئی خان؛ بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے 3 بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

ڈی آئی خان: بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی آئی خان (ٹانک) کے علاقے گرہ مٹھو میں بجلی کا تار گرنے سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 4 ب
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان؛ بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے 3 بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

ڈی آئی خان: بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ڈی آئی خان (ٹانک) کے علاقے گرہ مٹھو میں بجلی کا تار گرنے سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے چاروں بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے … Continue reading ڈی آئی خان؛ بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے 3 بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق →

عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع

بنوں کے تھانہ سٹی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پی ٹی آئی ورکرز نے درخواست جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطا
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع

بنوں کے تھانہ سٹی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پی ٹی آئی ورکرز نے درخواست جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست پی ٹی آئی ورکر اور ہیومن رائٹس کمیشن یوتھ ساؤتھ ریجن ممبر نے جمع کرائی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مریم … Continue reading عمران خان کے قتل کی دھمکی، مریم نواز کے خلاف تھانہ بنوں میں ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع →

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گرد
Khabrain Group Pakistan

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر ،فرحت عباس سمیت دیگر کے ناقابل ورانٹ گرفتاری جاری  کردیے۔ علاوہ ازیں عدالت نے واثق قیوم ،مراد … Continue reading انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری →

گلوکارہ ریشما کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 11 برس گزر گئے

پاکستان کی نامور گلوکارہ ریشماں کی آج گیارھویں برسی ہے، بلبل صحرا سے مشہور ریشماں نے اپنی خوبصورت اور منفرد آواز سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دن
Khabrain Group Pakistan

گلوکارہ ریشما کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 11 برس گزر گئے

پاکستان کی نامور گلوکارہ ریشماں کی آج گیارھویں برسی ہے، بلبل صحرا سے مشہور ریشماں نے اپنی خوبصورت اور منفرد آواز سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں نام کمایا۔ ان کا گائیکی کا انداز ایسا تھا کہ ہر سُر میں درد اور محبت کی گہرائی سنائی دے۔ ریشماں کی مدھر آواز آج بھی … Continue reading گلوکارہ ریشما کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 11 برس گزر گئے →

کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ پختونخوا کا قیمتی سامان غائب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا۔ سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے
Khabrain Group Pakistan

کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ پختونخوا کا قیمتی سامان غائب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا۔ سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ  خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا، جس میں علی امین گنڈاپور کے 2 آئی فون 15 پرو میکس … Continue reading کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ پختونخوا کا قیمتی سامان غائب →

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا می
Khabrain Group Pakistan

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی … Continue reading خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف →

پی ایس ایل؛ قلندرز نے ڈیرن گوف نیا کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین فرنچائز لاہور قلندرز نے سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گوف کو ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ لاہور قلندرز نے سابق ہ
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل؛ قلندرز نے ڈیرن گوف نیا کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین فرنچائز لاہور قلندرز نے سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گوف کو ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ لاہور قلندرز نے سابق ہیڈکوچ عاقب جاوید کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ہونے کے بعد نئے سربراہ کا اعلان کیا۔  لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے … Continue reading پی ایس ایل؛ قلندرز نے ڈیرن گوف نیا کوچ مقرر کردیا →

پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی

کراچی: ملکی کی تاریخ میں پہلی بارہوائی جہازکے ڈھانچے کو الگ کئےبغیرسڑک کےراستے ایک شہرسےدوسرےشہرمنتقل کرنے کا آپریشن کیاجارہاہے۔ 110فٹ لمبے ہو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی

کراچی: ملکی کی تاریخ میں پہلی بارہوائی جہازکے ڈھانچے کو الگ کئےبغیرسڑک کےراستے ایک شہرسےدوسرےشہرمنتقل کرنے کا آپریشن کیاجارہاہے۔ 110فٹ لمبے ہوائی جہاز کو 80 فٹ لمبے ٹرالر پر رکھ کر حیدر آباد میں واقع سول ایوی سی ایشن کے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کیاجارہا ہے ہوائی جہاز240 سیٹوں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے … Continue reading پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی →

سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کر
Khabrain Group Pakistan

سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امیدوار تصور کی جارہی ہیں۔ … Continue reading سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان →

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سین
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز  کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا  گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر … Continue reading جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال →

عورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرل

اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ فیمنزم کا یہ ہے کہ کسی عورت کو یہ نہ سکھایا جائے کہ اسے زندگی کس طرح جینا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ فائزہ گیل
Khabrain Group Pakistan

عورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرل

اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ فیمنزم کا یہ ہے کہ کسی عورت کو یہ نہ سکھایا جائے کہ اسے زندگی کس طرح جینا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ فائزہ گیلانی عفت عمر کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے فیمنزم سمیت مختلف موضوعات پر بات کی۔ فائزہ گیلانی نے کہا کہ میں فیمنسٹ … Continue reading عورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرل →

سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ حملے کے مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سینٹر
Khabrain Group Pakistan

سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ حملے کے مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سینٹرل جیل کراچی میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ چکرا گوٹھ حملہ کس میں ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما … Continue reading سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ →

مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

اسٹیج اداکارہ غزالہ عرف نرگس نے شوہر کے مبینہ تشدد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ گزشتہ روز نرگس پر تشدد کی خبر سامنے آئی تھی جس پر وزیراعلیٰ پن
Khabrain Group Pakistan

مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

اسٹیج اداکارہ غزالہ عرف نرگس نے شوہر کے مبینہ تشدد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ گزشتہ روز نرگس پر تشدد کی خبر سامنے آئی تھی جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لیا تھا جبکہ حنا پرویز بٹ اداکارہ سے ملنے اور انہیں انصاف کی یقین  دہانی کروانے ان کے گھر بھی … Continue reading مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا →

بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپت
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا مستقبل خطرے میں ہے، انکے طویل فارمیٹ میں … Continue reading بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار →

گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقاد

گلگت بلتستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جہاں حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان، خطے سے
Khabrain Group Pakistan

گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقاد

گلگت بلتستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جہاں حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان، خطے سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے منسلک شخصیات نے شرکت کی اور کیک کاٹا  بھی گیا۔ یکم نومبر پاکستان کے جنت نظیر خطے … Continue reading گلگت بلتستان کا 78 واں یوم آزادی، اسلام آباد میں تقاریب کا انعقاد →

شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس سے حنا پرویز بٹ کی ملاقات، انصاف فراہمی کی یقین دہانی

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرمین اور مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مبینہ طور پر شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی اداکارہ نرگس سے ملاقا
Khabrain Group Pakistan

شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس سے حنا پرویز بٹ کی ملاقات، انصاف فراہمی کی یقین دہانی

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرمین اور مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مبینہ طور پر شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی اداکارہ نرگس سے ملاقات کی اور انہیں انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حنا پرویز بٹ نے اداکارہ سے ملاقات میں کہا کہ بتایا ایک پرٹیکشن آفیسر … Continue reading شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس سے حنا پرویز بٹ کی ملاقات، انصاف فراہمی کی یقین دہانی →

آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے حکومت نے عدلیہ پر قبضے کی کوشش کی، جس کے خلاف عدالت جانے کے لیے وکلا
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے حکومت نے عدلیہ پر قبضے کی کوشش کی، جس کے خلاف عدالت جانے کے لیے وکلا سے مشاورت حتمی مراحل میں ہے اور یہ کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے … Continue reading آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضے کی کوشش آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گی، امیر جماعت اسلامی →

کارتک آریان نے لاکھوں کی پیشکش کو ٹھکرایا، پان مسالہ کی پروموشن سے انکار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پان مسالا برانڈز کے اشتہارات کرنے سے انکار کر دیا، حالانکہ انہیں اس کے لیے بھا
Khabrain Group Pakistan

کارتک آریان نے لاکھوں کی پیشکش کو ٹھکرایا، پان مسالہ کی پروموشن سے انکار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پان مسالا برانڈز کے اشتہارات کرنے سے انکار کر دیا، حالانکہ انہیں اس کے لیے بھاری رقم کی پیشکش کی گئی تھی۔  انڈسٹری میں جہاں کئی ستارے جیسے شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ہریتھک روشن کو ان پروڈکٹس کی پروموشن … Continue reading کارتک آریان نے لاکھوں کی پیشکش کو ٹھکرایا، پان مسالہ کی پروموشن سے انکار →

ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواست

بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے ہالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کے ساتھ فلم ٹینیٹ میں کام کرنے کے تجربات کا انکشاف کیا۔  ڈمپل کپاڈیا ن
Khabrain Group Pakistan

ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواست

بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے ہالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کے ساتھ فلم ٹینیٹ میں کام کرنے کے تجربات کا انکشاف کیا۔  ڈمپل کپاڈیا نے بتایا کہ نولان نے ان سے انوکھی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا، “میں فٹنگ کے لئے گئی اور اپنے کانوں میں بالیاں پہنی۔ نولان نے میری … Continue reading ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواست →

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 42 واں اجلاس 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 42 واں اجلاس اجلاس میں 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈی
Khabrain Group Pakistan

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 42 واں اجلاس 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 42 واں اجلاس اجلاس میں 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے کی سر گنگا رام ہسپتال میں مدر اینڈ چائلڈ بلاک کی تعمیر کے لیے 9 ارب 95 کروڑ روپے … Continue reading صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 42 واں اجلاس 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور →

کون بنے کا کروڑ پتی! پاکستانی ٹیم کا مذاق کیسے بنا؟

بھارت مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر گیم شو کون بنے کا کروڑ پت
Khabrain Group Pakistan

کون بنے کا کروڑ پتی! پاکستانی ٹیم کا مذاق کیسے بنا؟

بھارت مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر گیم شو کون بنے کا کروڑ پتی کا ایک کلپ خوب وائرل ہورہا ہے جس میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن سوال کررہے ہیں کہ سال 2022 کس ٹیم نے … Continue reading کون بنے کا کروڑ پتی! پاکستانی ٹیم کا مذاق کیسے بنا؟ →

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب آج منعقد کی گئی

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب آج منعقد کی گئی، یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے غیور عوام نے آزادی کے لیے عظیم جدوجہد کی۔ گلگت بلتستان کے
Khabrain Group Pakistan

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب آج منعقد کی گئی

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب آج منعقد کی گئی، یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے غیور عوام نے آزادی کے لیے عظیم جدوجہد کی۔ گلگت بلتستان کے عوام کی جدوجہد کا مقصد پاکستان کے ساتھ الحاق تھا۔ گلگت اسکاوٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے مہاراجہ کے … Continue reading گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب آج منعقد کی گئی →

نو کروڑ روپے سے زائد کی پنیر چرانے والا 63 سالہ ملزم گرفتار

لندن میں ایک کمپنی سے 22 ٹن سے زیادہ مقدار میں لگژری چیڈر پنیر چرانے کے بعد ایک 63 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیس
Khabrain Group Pakistan

نو کروڑ روپے سے زائد کی پنیر چرانے والا 63 سالہ ملزم گرفتار

لندن میں ایک کمپنی سے 22 ٹن سے زیادہ مقدار میں لگژری چیڈر پنیر چرانے کے بعد ایک 63 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی خریدار کا روپ دھار کر نیلز یارڈ ڈیری نامی کمپنی سے تین لاکھ پاؤنڈ مالیت سے زیادہ کا چیڈر پنیر چرانے کے جرم میں … Continue reading نو کروڑ روپے سے زائد کی پنیر چرانے والا 63 سالہ ملزم گرفتار →

کراچی؛ گھر کی 4 خواتین کا قاتل ‘کرائم پیٹرول’ سے متاثر نکلا

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں اپنی والدہ اور کم عمر بھانجی سمیت گھر کی 4 خواتین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بھارتی ٹی وی شو ‘کرائم پیٹرول’ سے
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ گھر کی 4 خواتین کا قاتل ‘کرائم پیٹرول’ سے متاثر نکلا

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں اپنی والدہ اور کم عمر بھانجی سمیت گھر کی 4 خواتین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بھارتی ٹی وی شو ‘کرائم پیٹرول’ سے متاثر نکلا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم (بلال) نے گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا۔ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے … Continue reading کراچی؛ گھر کی 4 خواتین کا قاتل ‘کرائم پیٹرول’ سے متاثر نکلا →

Get more results via ClueGoal