Pakistan



مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے
Khabrain Group Pakistan

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، … Continue reading مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق →

فخر زمان کی مشکلات جلد آسان ہونے کا امکان

سابق کپتان بابراعظم کے ٹیم سے ڈراپ ہونے سے متعلق بیان اور دورہ آسٹریلیا سے باہر کیے جانے کے بعد اوپنر فخر زمان کی مشکلات آسان ہونے کا امکان ہے
Khabrain Group Pakistan

فخر زمان کی مشکلات جلد آسان ہونے کا امکان

سابق کپتان بابراعظم کے ٹیم سے ڈراپ ہونے سے متعلق بیان اور دورہ آسٹریلیا سے باہر کیے جانے کے بعد اوپنر فخر زمان کی مشکلات آسان ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوپنر کے معاملے پر لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور آئندہ کچھ دنوں میں … Continue reading فخر زمان کی مشکلات جلد آسان ہونے کا امکان →

ہما قریشی نے شاہ رخ خان کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحہ شیئر کردیا

بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے خوبصورت لمحے کو یاد کیا، جس نے ان کے دل پر گہر
Khabrain Group Pakistan

ہما قریشی نے شاہ رخ خان کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحہ شیئر کردیا

بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے خوبصورت لمحے کو یاد کیا، جس نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا۔  ہما قریشی نے بتایا کہ شاہ رخ خان، جو ان کے “ہمیشہ سے پسندیدہ اداکار” ہیں، نے نہ … Continue reading ہما قریشی نے شاہ رخ خان کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحہ شیئر کردیا →

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمان
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کردی۔ … Continue reading بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا →

تبو کا ہالی ووڈ میں جلوہ : “Dune: Prophecy” کے ریڈ کارپٹ پر بلیک ڈریس میں دھوم مچادی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تبو نیویارک میں ایچ بی او کی سیریز Dune: Prophecy کے پریمیئر میں شامل ہوئیں۔  اہم ایونٹ میں تبو نے ابو جانی سندیپ کھوسلہ کے ڈ
Khabrain Group Pakistan

تبو کا ہالی ووڈ میں جلوہ : “Dune: Prophecy” کے ریڈ کارپٹ پر بلیک ڈریس میں دھوم مچادی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تبو نیویارک میں ایچ بی او کی سیریز Dune: Prophecy کے پریمیئر میں شامل ہوئیں۔  اہم ایونٹ میں تبو نے ابو جانی سندیپ کھوسلہ کے ڈیزائن کردہ خوبصورت بلیک اینسمبل میں شرکت کی جس نے ریڈ کارپٹ پر سب کی توجہ حاصل کی۔ یہ ڈریس ایک منفرد اسٹائل میں انگراکھا … Continue reading تبو کا ہالی ووڈ میں جلوہ : “Dune: Prophecy” کے ریڈ کارپٹ پر بلیک ڈریس میں دھوم مچادی →

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیکر تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پر دھمک
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیکر تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پر دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے تھے جس میں سلمان خان سے 2 کروڑ تاوانکا مطالبہ کیا گیا تھا اور دھمکی دی گئی تھی کہ اگر تاوان … Continue reading سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیکر تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار →

پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ رکھا جائیگا پھر ازسرنو جاب لیٹر آفر ہونگے

پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظ
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ رکھا جائیگا پھر ازسرنو جاب لیٹر آفر ہونگے

پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے گا۔ بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر، سی ای … Continue reading پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ رکھا جائیگا پھر ازسرنو جاب لیٹر آفر ہونگے →

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پر
Khabrain Group Pakistan

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ یہ امریکی سرزمین کے لیے ہماری قوم اور سرزمین کے … Continue reading شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ →

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی وزیراعلی پنجاب مریم نواز

کالا شاہ کاکو: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں ک
Khabrain Group Pakistan

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی وزیراعلی پنجاب مریم نواز

کالا شاہ کاکو: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کسانوں کو زرعی مشین سپر سیڈر دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھرکے کسانوں … Continue reading مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی وزیراعلی پنجاب مریم نواز →

مظفر آباد آزاد کشمیر میں شہدائے اکتوبر 1947 کی یاد میں دعائیہ تقریب

مظفر آباد آزاد کشمیر میں یوم تاسیس آزاد کشمیر کے سلسلہ میں اکتوبر 1947 کے شہدا کشمیر کی یاد میں منعقد کی گئی۔ دعائیہ تقریب میں علماء اکرام، مدارس
Khabrain Group Pakistan

مظفر آباد آزاد کشمیر میں شہدائے اکتوبر 1947 کی یاد میں دعائیہ تقریب

مظفر آباد آزاد کشمیر میں یوم تاسیس آزاد کشمیر کے سلسلہ میں اکتوبر 1947 کے شہدا کشمیر کی یاد میں منعقد کی گئی۔ دعائیہ تقریب میں علماء اکرام، مدارس دینیہ کے طلبہ اور سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مختلف مکاتب فکر کے علما نے کہا کہ شہداء کی یاد اس بات کا تقاضا کرتی … Continue reading مظفر آباد آزاد کشمیر میں شہدائے اکتوبر 1947 کی یاد میں دعائیہ تقریب →

سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط،نائب وزیراعظم اسحق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا  ہے کہ سی پیک منصوبہ  چین کی جانب سے ایک شاندار تحفہ ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ یہ منصوبہ قرضوں کا جال ہے۔ چینی جمہور
Khabrain Group Pakistan

سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط،نائب وزیراعظم اسحق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا  ہے کہ سی پیک منصوبہ  چین کی جانب سے ایک شاندار تحفہ ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ یہ منصوبہ قرضوں کا جال ہے۔ چینی جمہوریہ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک چائنا انسٹیٹیوٹ  کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ … Continue reading سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط،نائب وزیراعظم اسحق ڈار →

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔ چیئرمین س
Khabrain Group Pakistan

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

ورون دھون نے بیٹی کا نام پیدائش کے 5ماہ بعد بتادیا

بھارتی اداکار ورون دھون نے اپنی اکلوتی بیٹی کا چہرہ چھپائے رکھا ہے لیکن اس کا نام بالآخر سب کو بتادیا۔ سال 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اسٹوڈنٹ
Khabrain Group Pakistan

ورون دھون نے بیٹی کا نام پیدائش کے 5ماہ بعد بتادیا

بھارتی اداکار ورون دھون نے اپنی اکلوتی بیٹی کا چہرہ چھپائے رکھا ہے لیکن اس کا نام بالآخر سب کو بتادیا۔ سال 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں ’روہن نندا‘ کے کردار سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے اداکار ورون دھون بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا خاص … Continue reading ورون دھون نے بیٹی کا نام پیدائش کے 5ماہ بعد بتادیا →

شگفتہ اعجاز پہلی مرتبہ نانی بن گئیں، نواسے کا نام کیا؟

پاکستانی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی بیٹی حیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ڈراما ‘حقیقت’ ، ‘دا کیس
Khabrain Group Pakistan

شگفتہ اعجاز پہلی مرتبہ نانی بن گئیں، نواسے کا نام کیا؟

پاکستانی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی بیٹی حیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ڈراما ‘حقیقت’ ، ‘دا کیسل: ایک امید’ ، ‘ سرتاج میرا تو راج میرا’ اور ڈگڈی’ جیسے ڈراموں میں بہترین اداکاری جے جوہر دکھانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے رواں سال اپنے دوسرے شوہر … Continue reading شگفتہ اعجاز پہلی مرتبہ نانی بن گئیں، نواسے کا نام کیا؟ →

دورۂ آسٹریلیا، قومی ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ آسٹریلیا سے سیریز کیلیے ملیبرن پہنچ گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے براستہ د
Khabrain Group Pakistan

دورۂ آسٹریلیا، قومی ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ آسٹریلیا سے سیریز کیلیے ملیبرن پہنچ گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے براستہ دبئی ملیبرن پہنچا، دوسرے گروپ میں وائٹ بال کے کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، صائم ایوب، کامران غلام، عبداللہ شفیق شامل ہے۔ اس کے علاوہ ملیبرن … Continue reading دورۂ آسٹریلیا، قومی ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا →

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دی

بالی وڈ کی دو بڑی فلموں سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کے درمیان ہونے والا دیوالی کا بڑا تصادم اب صرف 48 گھنٹے کی دوری پر ہے اور شائقین میں زبردست جو
Khabrain Group Pakistan

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دی

بالی وڈ کی دو بڑی فلموں سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کے درمیان ہونے والا دیوالی کا بڑا تصادم اب صرف 48 گھنٹے کی دوری پر ہے اور شائقین میں زبردست جوش پایا جاتا ہے۔ تاہم، سینما مالکان کے درمیان شو شیئرنگ کے معاملے نے ایک نیا موڑ اختیار کیا، جسے بالآخر 29 اکتوبر … Continue reading سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دی →

وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ویتنام کے وزیراعظم فام من چن نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور کہا ہے کہ ب
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ویتنام کے وزیراعظم فام من چن نے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور کہا ہے کہ باہمی تعاون بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 8ویں … Continue reading وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال →

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ؛ ایف آئی اے کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، دوران تحقیقات طلب کردہ طلب
Khabrain Group Pakistan

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ؛ ایف آئی اے کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، دوران تحقیقات طلب کردہ طلبا وطالبات کے سابقہ تعلیمی بورڈ کے رزلٹ کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔ ذرائع ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق … Continue reading ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ؛ ایف آئی اے کی جانب سے اب تک 200 طلبہ کو نوٹسز جاری →

پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی 18ویں امدادی کھیپ لبنان پہنچ گئی

پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی 18ویں امدادی کھیپ بیروت پہنچ گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جانب سے بھیجی گئی 18ویں کھیپ بیروت، لبنان کامیابی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی 18ویں امدادی کھیپ لبنان پہنچ گئی

پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی 18ویں امدادی کھیپ بیروت پہنچ گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جانب سے بھیجی گئی 18ویں کھیپ بیروت، لبنان کامیابی کےساتھ پہنچ گئی، انسانی امداد کی 18ویں کھیپ پاکستان سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے روانہ کی گئی تھی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حکومت پاکستان/نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ … Continue reading پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی 18ویں امدادی کھیپ لبنان پہنچ گئی →

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلے سرکاری کینسر اسپتال کی بنیاد رکھ دی جہاں مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔ لاہور م
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلے سرکاری کینسر اسپتال کی بنیاد رکھ دی جہاں مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔ لاہور میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف  کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے  سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دی →

’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور

بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن اپنی نئی فلم ’وار 2‘ مکمل کرنے کے قریب ہیں اور نومبر میں عالیہ بھٹ اور شرواری کی فلم الفا کے لیے آٹھ دن کی شوٹنگ کریں گ
Khabrain Group Pakistan

’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور

بالی ووڈ اسٹار ریتھک روشن اپنی نئی فلم ’وار 2‘ مکمل کرنے کے قریب ہیں اور نومبر میں عالیہ بھٹ اور شرواری کی فلم الفا کے لیے آٹھ دن کی شوٹنگ کریں گے۔  اس فلم میں وہ ایجنٹ کبیر کے طور پر واپس آ رہے ہیں اور عالیہ اور شرواری کو تربیت دیتے ہوئے ایک … Continue reading ’الفا‘ میں ایجنٹ کبیر کا پہلا کراس اوور، ریتھک روشن بنیں گے عالیہ بھٹ کے مینٹور →

ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئ
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویز کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو 1426 شکایات موصول ہوئی ہیں، جن … Continue reading ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف →

پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ ترکیہ کے 101 ویں
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چلینجز کا مقابلہ اور ایک روشن صبح کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ ترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پر ترکیہ سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں نائب وزیراعظم … Continue reading پاکستان اور ترکیہ درپیش چلینجز کا مقابلہ اور روشن صبح کی طرف پیش قدمی کرسکتے ہیں، اسحاق ڈارc →

الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی وجہ سے 26ویں آئینی ترمیم لائ
Khabrain Group Pakistan

الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی وجہ سے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہا بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ … Continue reading الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کیلیے 26ویں آئینی ترمیم لائی گئی، شاہد خاقان →

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم … Continue reading چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی →

آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل س
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ دفاعی … Continue reading آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم →

شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم ک
Khabrain Group Pakistan

شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

کرکٹر شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔ شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان صحت مند و تندرست رہنے کیلئے نشے سے دور رہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں … Continue reading شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے →

دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ

مشہور فلم ساز امتیاز علی نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی حالیہ دہلی کنسرٹ کے بعد تعریف کرتے ہوئے انہیں “ملک کو جھنجوڑ دینے والی قوت” قرار دیا۔
Khabrain Group Pakistan

دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ

مشہور فلم ساز امتیاز علی نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی حالیہ دہلی کنسرٹ کے بعد تعریف کرتے ہوئے انہیں “ملک کو جھنجوڑ دینے والی قوت” قرار دیا۔ دلجیت اس وقت اپنی دل-لومیناٹی ٹور پر ہیں اور انہوں نے 26 اور 27 اکتوبر کو جواہر لال نہرو اسٹیڈیم دہلی میں دو کامیاب شوز کیے۔ امتیاز علی … Continue reading دلجیت دوسانجھ ایسی قوت ہے جو ملک کو جھنجوڑ رہی ہے، دہلی کنسرٹ پر امتیاز علی کا شاندار تبصرہ →

لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ

لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مین
Khabrain Group Pakistan

لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ

لبنان اور غزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ منگل کی صبح کراچی سے روانہ کردی گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امدادی … Continue reading لبنان وغزہ کے لیے 17ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ →

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ اعدا
Khabrain Group Pakistan

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی جس میں آئی ایم ایف … Continue reading پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ →

دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی مشہور فلم جمانجی اور جمانجی؛ ویلکم ٹو دی جنگل کے بعد اس فرنچائز کے تیسرے حصے کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ایکش
Khabrain Group Pakistan

دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی مشہور فلم جمانجی اور جمانجی؛ ویلکم ٹو دی جنگل کے بعد اس فرنچائز کے تیسرے حصے کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ایکشن اور ایڈونچر کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر جیک کاسدان، جو جانسٹن کی ایکشن تھرلر فلم جمانجی … Continue reading دی راک کی جمانجی 3 کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا →

“رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ

بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو “اگلا شاہ رخ خان” قرار دیا ہے۔  بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

“رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ

بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو “اگلا شاہ رخ خان” قرار دیا ہے۔  بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترن آدرش نے فلم اینیمل کی شاندار کامیابی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سندیپ ریڈی وانگا جیسے “جینئس” ڈائریکٹر کے ساتھ رنبیر کپور نے … Continue reading “رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں”؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰ →

کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 3
Khabrain Group Pakistan

کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے 6 شہریوں کی ہلاکتوں پر گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیپرا نے شوکاز جاری کرکے کمپنی سے جواب طلب کیا تھا اور گیپکو کا جواب تسلی بخش نہ ہونے کی وجہ سے مسترد کیا … Continue reading کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر گیپکو پر 2 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ →

کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی

کراچی: ڈیفنس توحید کمرشل ایریا میں فلیٹ سے کے ایم سی کے فٹبال کے کوچ تین روز پرانی گولی لگی لاش ملی ہے،مقتول 3 بچوں کا باپ تھا پولیس نے مقتول کے ب
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی

کراچی: ڈیفنس توحید کمرشل ایریا میں فلیٹ سے کے ایم سی کے فٹبال کے کوچ تین روز پرانی گولی لگی لاش ملی ہے،مقتول 3 بچوں کا باپ تھا پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی علی الصبح کلفٹن تھانے کے علاقے … Continue reading کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی →

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز ک
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق مجوزہ قانون کی تیاری … Continue reading حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا →

Get more results via ClueGoal