Pakistan



بوئنگ 787 کی خرابی پر بھارتی خوفزدہ

احمد آباد طیارہ حادثے کا خوف بھارتیوں پر ابھی تک طاری ہے کہ پیر کو نیویارک دہلی کی 2 پروازوں  کے اسی بوئنگ طیاروں کو فنی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ ک
Khabrain Group Pakistan

بوئنگ 787 کی خرابی پر بھارتی خوفزدہ

احمد آباد طیارہ حادثے کا خوف بھارتیوں پر ابھی تک طاری ہے کہ پیر کو نیویارک دہلی کی 2 پروازوں  کے اسی بوئنگ طیاروں کو فنی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد بیشتر بھارتیوں نے بوئنگ 787 میں پے در پے فنی خرابیوں پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔  غیر ملکی ائیر … Continue reading بوئنگ 787 کی خرابی پر بھارتی خوفزدہ →

غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں رات گئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر حملہ کیا گیا جس میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس  ک
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں رات گئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر حملہ کیا گیا جس میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس  کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے بیت ہنون میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک بڑی کارروائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہو گئے، … Continue reading غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک →

اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ: 7 اکتوبر 2023سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اس
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ: 7 اکتوبر 2023سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25 … Continue reading اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی →

پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم کی سری لنکا کو 0-9 سے عبرتناک شکست

پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 0-9 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ نوجوان گرین شرٹس نے مہارت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان انڈر-18 ہاکی ٹیم کی سری لنکا کو 0-9 سے عبرتناک شکست

پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 0-9 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ نوجوان گرین شرٹس نے مہارت، رفتار اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، جو ان کی ٹورنامنٹ مہم میں ایک زبردست پیغام ثابت ہوا۔

محمد رضوان کی مولانا طارق جمیل سےانکے گھر پر خصوصی ملاقات

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات باہمی عزت، عاجزی، ایمان اور
Khabrain Group Pakistan

محمد رضوان کی مولانا طارق جمیل سےانکے گھر پر خصوصی ملاقات

پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات باہمی عزت، عاجزی، ایمان اور روحانی تحریک جیسی مشترکہ اقدار کی عکاس تھی — جو میدان سے ہٹ کر ایک بامعنی لمحے کو ظاہر کرتی ہے۔

سیف علی خان پٹودی کی جائیداد بھارتی ہائی کورٹ کے حکم پر ضبط، کرینہ کپور کے چھوڑنے کی افواہیں

ایک وقت تھا جب سیف علی خان پٹودی کے شہزادے تھے، مگر اب وہ اپنی وراثت کی الجھی ہوئی زنجیروں میں جکڑے نظر آتے ہیں۔جب ان کی شادی کے گرد افواہوں کا ط
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان پٹودی کی جائیداد بھارتی ہائی کورٹ کے حکم پر ضبط، کرینہ کپور کے چھوڑنے کی افواہیں

ایک وقت تھا جب سیف علی خان پٹودی کے شہزادے تھے، مگر اب وہ اپنی وراثت کی الجھی ہوئی زنجیروں میں جکڑے نظر آتے ہیں۔جب ان کی شادی کے گرد افواہوں کا طوفان اُٹھا، کرینہ کپور خاموش مگر پُرعزم کھڑی رہیں۔اس شور سے بھرے زمانے میں، بعض اوقات خاموشی سب سے بلند آواز بن جاتی … Continue reading سیف علی خان پٹودی کی جائیداد بھارتی ہائی کورٹ کے حکم پر ضبط، کرینہ کپور کے چھوڑنے کی افواہیں →

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سام
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی →

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ

اسرائیل نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے بعد یمن میں حوثی شدت پسندوں کے خلاف اپنے پہلے حملے کیے ہیں، جن میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک حوثی مقاما
Khabrain Group Pakistan

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ

اسرائیل نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے بعد یمن میں حوثی شدت پسندوں کے خلاف اپنے پہلے حملے کیے ہیں، جن میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک حوثی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں یمن کی بحیرہ احمر کے کنارے واقع اہم بندرگاہوں اور ایک بجلی گھر کو … Continue reading ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ →

پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار

آپریشن سندور میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو اعزازات دینے کے معاملے میں شکست خوردہ بھارت بے بسی کی تصویر بن گیا جب کہ ہلاکتوں کوتسلیم نہ کرنے کے حو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار

آپریشن سندور میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو اعزازات دینے کے معاملے میں شکست خوردہ بھارت بے بسی کی تصویر بن گیا جب کہ ہلاکتوں کوتسلیم نہ کرنے کے حوالے سے بھارتی فوج شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ دنیا بھر میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کوعزت اور تکریم … Continue reading پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار →

’200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں‘؛ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم

معروف اداکار نعمان اعجاز نے حالیہ مہنگی بجلی اور یونٹس کے کھیل پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 200 یونٹ والی بدمعاشی کو ختم کیا جائے۔ پاکستان میں بجلی
Khabrain Group Pakistan

’200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں‘؛ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم

معروف اداکار نعمان اعجاز نے حالیہ مہنگی بجلی اور یونٹس کے کھیل پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 200 یونٹ والی بدمعاشی کو ختم کیا جائے۔ پاکستان میں بجلی کے نرخوں میں آئے دن ہونے والا اضافہ جہاں عام شہریوں کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے، وہیں اب اس پر شوبز شخصیات بھی … Continue reading ’200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں‘؛ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم →

حزیفہ ارشد کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل!

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کولمبو میں ہونے والے مقاب
Khabrain Group Pakistan

حزیفہ ارشد کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل!

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کولمبو میں ہونے والے مقابلوں میں حذیفہ ارشد نے شاندار پرفارمنس دکھا کر ملکی پرچم سربلند کیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی دستے نے اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور سات برانز میڈل … Continue reading حزیفہ ارشد کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل! →

ملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں ی
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا جو کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ کراچی میں یوم … Continue reading ملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر →

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیتا

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کا
Khabrain Group Pakistan

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیتا

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول مریم محمود نے چوتھے منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول … Continue reading ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیتا →

دیپیکا نے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

ہالی وڈ واک آف فیم  میں اپنے نام کا ستارہ حاصل کرنے والی بھارت کی دوسری خوش نصیب شخصیت اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے آخر اس اعزاز کیلئے کتنی رق
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا نے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

ہالی وڈ واک آف فیم  میں اپنے نام کا ستارہ حاصل کرنے والی بھارت کی دوسری خوش نصیب شخصیت اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے آخر اس اعزاز کیلئے کتنی رقم ادا کی ہے اسکی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ یہ وہ اعزاز ہے جسکا ملنا ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتا، ان میں وہی … Continue reading دیپیکا نے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟ →

بھارتی چینل نے ہانیہ عامر کانام “ہانیہ پنیر” رکھ دیا

یہ غلطی تھی یا مذاق؟ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نام بگاڑ کر انہیں “ہانیہ پنییر” کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا پ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی چینل نے ہانیہ عامر کانام “ہانیہ پنیر” رکھ دیا

یہ غلطی تھی یا مذاق؟ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نام بگاڑ کر انہیں “ہانیہ پنییر” کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا پر قہقہوں، میمز اور تبصروں کا طوفان آ گیا۔ کچھ صارفین نے اس کو مزاحیہ انداز میں لیا، جبکہ کچھ نے اسے طنز اور دانستہ حرکت قرار دیا۔

پہلی شوٹنگ پر ہی ہدایتکار نے ڈورے ڈالے،میمونہ قدوس

میمونا قدوس کا یہ انکشاف شوبز انڈسٹری میں موجود ہراسانی اور طاقت کے غلط استعمال پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بیان تیزی سے وائر
Khabrain Group Pakistan

پہلی شوٹنگ پر ہی ہدایتکار نے ڈورے ڈالے،میمونہ قدوس

میمونا قدوس کا یہ انکشاف شوبز انڈسٹری میں موجود ہراسانی اور طاقت کے غلط استعمال پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بیان تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور فنکار برادری میں بحث کا باعث بن گیا ہے۔

بھارت کیخلاف جیمی اسمتھ کی شاندار سنچری، انگلینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم

انگلینڈ کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی اننگز کھیل کر ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔ برمنگھم میں جاری پانچ
Khabrain Group Pakistan

بھارت کیخلاف جیمی اسمتھ کی شاندار سنچری، انگلینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم

انگلینڈ کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی اننگز کھیل کر ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔ برمنگھم میں جاری پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن 24 سالہ جیمی اسمتھ نے بھارتی بولنگ لائن کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 80 … Continue reading بھارت کیخلاف جیمی اسمتھ کی شاندار سنچری، انگلینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم →

بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

نیو دہلی: بالی ووڈ کی کانٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ شیفالی کی موت سے جہاں فلمی دنیا اور ان کے مداح غم زدہ ہیں وہی زندگی کے غیریقینی کی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

نیو دہلی: بالی ووڈ کی کانٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ شیفالی کی موت سے جہاں فلمی دنیا اور ان کے مداح غم زدہ ہیں وہی زندگی کے غیریقینی کی باتیں کی جا رہی ہیں اور ان کی موت سے ان کے مداحوں میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے اور اب میڈیا ان … Continue reading بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے →

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ایک تاریخی قدم کے طور پر، روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا، اور ماسکو میں ان کے نامزد
Khabrain Group Pakistan

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ایک تاریخی قدم کے طور پر، روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا، اور ماسکو میں ان کے نامزد سفیر کو قبول کر لیا ہے۔ طالبان نے اسے “دلیرانہ اور منصفانہ” اقدام قرار دیا، لیکن انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا … Continue reading روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا →

خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری

اسلام آباد: سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں کے لیے پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطا
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری

اسلام آباد: سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں کے لیے پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ 21 جولائی 2025 کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے 2 اپریل 2024 کو مذکورہ بالا انتخابات اسپیکر کی طرف سے مخصوص نشستوں … Continue reading خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری →

کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون‘دیکھ کر اُن کی دیوانی ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہالی وڈ اداکار  بریڈ
Khabrain Group Pakistan

کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون‘دیکھ کر اُن کی دیوانی ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہالی وڈ اداکار  بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون ‘کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اُنہیں نہ صرف فلم پسند آئی بلکہ بریڈ پٹ کی شخصیت … Continue reading کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں →

کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟

دنیا کا نظام بند کروانے والی عالمی وباء کورونا کو ہر وہ شخص ہمیشہ یاد رکھے گا جو 2019 اور 2020 میں شعور رکھتا تھا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا یہ
Khabrain Group Pakistan

کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟

دنیا کا نظام بند کروانے والی عالمی وباء کورونا کو ہر وہ شخص ہمیشہ یاد رکھے گا جو 2019 اور 2020 میں شعور رکھتا تھا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا یہ وائرس کورونا سب کی راتوں کی نیندیں اڑا چکا تھا اور یہ نیند دن میں بھی کوئی پوری کرنے کی خواہش نہیں … Continue reading کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟ →

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے

شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغداد
Khabrain Group Pakistan

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے

شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمیں  بوس ہو گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل … Continue reading لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے →

غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی سے متعلق حماس کے فیصلے کا آئندہ 24 گھنٹوں میں پتہ چل جائے گا۔  انہوں نے اس تجو
Khabrain Group Pakistan

غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی سے متعلق حماس کے فیصلے کا آئندہ 24 گھنٹوں میں پتہ چل جائے گا۔  انہوں نے اس تجویز کو حتمی پیشکش قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس کے نتیجے میں خطے میں جاری تنازع کے خاتمے کی راہ … Continue reading غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ →

کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی طرف سے شادی کے رواج، خاص طور پر ارینج میرجز، پر ایک وسیع تر تنقید کا حصہ تھا، جس میں انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جب دو افراد ک
Khabrain Group Pakistan

کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی طرف سے شادی کے رواج، خاص طور پر ارینج میرجز، پر ایک وسیع تر تنقید کا حصہ تھا، جس میں انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جب دو افراد کو محدود باہمی رابطے کے بعد اچانک ازدواجی قربت میں دھکیل دیا جاتا ہے تو یہ کتنا جذباتی طور پر تکلیف … Continue reading کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو →

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا

انگینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے سابق ہم وطن کھلاڑی کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ ک
Khabrain Group Pakistan

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا

انگینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے سابق ہم وطن کھلاڑی کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بین اسٹوکس نے بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال کی وکٹ لیکر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ جیسوال اس وقت 87 رنز بنا کر وکٹ پر … Continue reading بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا →

ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟

ہالی وڈ چیمبر آف کامرس کے انتخابی پینل نے بدھ کی شام ہالی وڈ کی مشہور واک آف فیم 2025 میں شامل ہونے والی شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان مشہور ش
Khabrain Group Pakistan

ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟

ہالی وڈ چیمبر آف کامرس کے انتخابی پینل نے بدھ کی شام ہالی وڈ کی مشہور واک آف فیم 2025 میں شامل ہونے والی شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان مشہور شخصیات میں سے ہر ایک کو مشہور ہالی وڈ واک آف فیم پر ایک ستارہ ملے گا، اس فہرست میں بھارتی اداکارہ … Continue reading ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟ →

پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن

’ہیرا پھیری‘ سیریز کے ہدایتکار پریا درشن کا کہنا ہے کہ پریش راول نے ان سے فلم چھوڑنے پر معذرت کی اور پھر دوبارہ فلم میں شمولیت کی تصدیق بھی کی۔
Khabrain Group Pakistan

پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن

’ہیرا پھیری‘ سیریز کے ہدایتکار پریا درشن کا کہنا ہے کہ پریش راول نے ان سے فلم چھوڑنے پر معذرت کی اور پھر دوبارہ فلم میں شمولیت کی تصدیق بھی کی۔ پریش راول نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ وہ مشہور کامیڈی فرنچائز’ ہیرا پھیری 3‘ کا دوبارہ حصہ بن رہے ہیں حالانکہ … Continue reading پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن →

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا

جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکا
Khabrain Group Pakistan

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا

جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی میں عملے کے 12 ارکان سمیت 65 … Continue reading انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا →

بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 20 اضلاع شیرانی، ژوب ، زیارت، موسیٰ خیل، دکی، لورالائی، ہرنائی، سبی، بارکھان، نصیر … Continue reading بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان →

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟

واشنگٹن: امریکا  آنے والوں کے لیے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ امیگریشن کے مطابق دہشتگرد
Khabrain Group Pakistan

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟

واشنگٹن: امریکا  آنے والوں کے لیے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ امیگریشن کے مطابق دہشتگردی، تشدد کی ترغیب یا ایسی سرگرمی پر امریکا میں رہنے نہیں دیا جائیگا اور قانون توڑنے والوں کےگرین کارڈ سمیت ویزے بھی منسوخ ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق … Continue reading امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟ →

بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟

وہ دور گزر گیا جب ایک بھارتی فلم بنانے کے لیے 50 کروڑ روپے کو بڑا بجٹ سمجھا جاتا تھا، آج کے دور پر صرف اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے بننے والی فلمیں ا
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟

وہ دور گزر گیا جب ایک بھارتی فلم بنانے کے لیے 50 کروڑ روپے کو بڑا بجٹ سمجھا جاتا تھا، آج کے دور پر صرف اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے بننے والی فلمیں اس سے دگنے بجٹ سے بنائی جاتی ہیں اب بھارتی فلمیں آہستہ آہستہ اپنے بجٹ اور پیمانے کے لحاظ سے ہالی وڈ … Continue reading بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟ →

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا

کراچی: پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا

کراچی: پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے۔ یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں پاکستان چیمپیئنز۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور … Continue reading چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا →

بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے، جس میں شیخ حسینہ کو یہ کہتے سنا گیا: “میرے خلاف … Continue reading بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید →

‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل

بالی وڈ اداکار سنجے کی بیٹی شنایا کپور اپنی اپکمنگ  فلم ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کے ساتھ بالی وڈ میں اپنے شاندار  ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ فلم میکر
Khabrain Group Pakistan

‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل

بالی وڈ اداکار سنجے کی بیٹی شنایا کپور اپنی اپکمنگ  فلم ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کے ساتھ بالی وڈ میں اپنے شاندار  ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ فلم میکرز کی جانب سے فلم  کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کردیا گیا ہے جہاں وکرانت میسی اور شنایا کپور کی فلم کے ٹریلر لانچ کیلئے ایک شاندار … Continue reading ‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل →

Get more results via ClueGoal