افغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان
newsare.net
پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اس حوالے سافغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان
پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اس حوالے سے کہا کہ افغانستان میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان ہوا، پاکستان کے عوام اور حکومت افغان عوام سے تعزیت کا … Continue reading افغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان →