بھارت کے ڈپٹی ہا ئی کمشنر کی طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی پیش کیا گیا
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے بچے کی شہابھارت کے ڈپٹی ہا ئی کمشنر کی طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی پیش کیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے بچے کی شہادت پر احتجاج کیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر … Continue reading بھارت کے ڈپٹی ہا ئی کمشنر کی طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی پیش کیا گیا → Read more