دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
newsare.net
ایڈن برگ(ویب ڈیسک) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ایڈن برگ(ویب ڈیسک) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسرے میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔کپتان سرفراز احمد دوسرے میچ میں بھی … Continue reading دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ → Read more