فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ
newsare.net
بہاولپور (خصوصی رپورٹ) تھانہ کینٹ بہاولپور میں جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شہری کلیم اللہ ایڈوفضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ
بہاولپور (خصوصی رپورٹ) تھانہ کینٹ بہاولپور میں جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شہری کلیم اللہ ایڈووکیٹ نے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرایا کہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے آباﺅ اجداد کے نظریے کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان مخالف بیان دیا ہے۔ اس طرح وہ آئین کے … Continue reading فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ → Read more