منی لانڈرنگ روک لیں تو معاشی مسائل پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ وقت مشکل ہے لیکن ہم منی لانڈرنگ پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم معاشی مسائل پمنی لانڈرنگ روک لیں تو معاشی مسائل پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ وقت مشکل ہے لیکن ہم منی لانڈرنگ پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں تو ہم معاشی مسائل پر قابو پا لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے بزنس کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں تاجر برادری نے دیامیر بھاشا … Continue reading منی لانڈرنگ روک لیں تو معاشی مسائل پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم → Read more