امیتابھ بچن اور شاہ رخ ”بدلہ“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
newsare.net
ممبئی( شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فلم”بدلہ“میںایک ساتھ نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوںاداکار فلمسا ز سامیتابھ بچن اور شاہ رخ ”بدلہ“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی( شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فلم”بدلہ“میںایک ساتھ نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوںاداکار فلمسا ز سجو ئے گھو ش کی تھریلر فلم ”بدلہ“ میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔فلم میں امیتابھ ،شاہ رخ خان اور تاپسی پنو اہم کردارادا کریں گے۔امیتابھ ایک پولیس افسر ہوں،تاپسی ورکنگ … Continue reading امیتابھ بچن اور شاہ رخ ”بدلہ“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے → Read more