خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں بیٹوں سے متعلق اہم بات کر دی
newsare.net
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) العزیزیہ ریفرنس میں خواجہ حارث نے حتمی دلائل میں کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ان کے بیٹوں کا کوئی بیان استعمال نہیں ہوسکتا۔خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں بیٹوں سے متعلق اہم بات کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) العزیزیہ ریفرنس میں خواجہ حارث نے حتمی دلائل میں کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ان کے بیٹوں کا کوئی بیان استعمال نہیں ہوسکتا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی تو سابق وزیراعظم نواز شریف پیش ہوئے۔ ان کے وکیل خواجہ حارث نے پانچویں روز بھی … Continue reading خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں بیٹوں سے متعلق اہم بات کر دی → Read more