یورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل
newsare.net
برلن (این این آئی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادایورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل
برلن (این این آئی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ پیغام جرمن شہر آخن میں بائیس جنوری کو منعقد کی جانے والی ایک خصوصی تقریب سے قبل جاری کیا۔ غیرملکی خبررساں … Continue reading یورپی اتحادکے کر تا دھرتا فرانس اور جرمنی ہیں: جرمن چانسلرانجیلا مرکل → Read more