منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع
newsare.net
کراچی ( ویب ڈیسک ) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیسمنی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع
کراچی ( ویب ڈیسک ) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اوران کی بہن فریال تالپوربینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے کہا کہ معاملہ نیب کو منتقل … Continue reading منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع → Read more