کرکٹ بورڈ کی اکثریت نے ایم ڈی اور نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کیخلاف بغاوت کر دی : وزیراعظم کا نوٹس
newsare.net
کوئٹہ (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اکثریتی اراکین نے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور نئے مجوزہ ڈومیسٹک اسکرکٹ بورڈ کی اکثریت نے ایم ڈی اور نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کیخلاف بغاوت کر دی : وزیراعظم کا نوٹس
کوئٹہ (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اکثریتی اراکین نے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور نئے مجوزہ ڈومیسٹک اسٹرکچر کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔بدھ کو پہلی مرتبہ کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان کرکٹ بورڈ … Continue reading کرکٹ بورڈ کی اکثریت نے ایم ڈی اور نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کیخلاف بغاوت کر دی : وزیراعظم کا نوٹس → Read more