چینی خاکروب جو اب تک غریب بچوں میں 38 لاکھ روپے تقسیم کرچکا ہے
newsare.net
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں ایک خاکروب کو عزت و احترام کے ساتھ ہیرو قراردیا جارہا ہے کیونکہ وہ اب تک اپنی تنخواہ سے بچت کرکے سینکڑوں بچوں کی مدد کرچکچینی خاکروب جو اب تک غریب بچوں میں 38 لاکھ روپے تقسیم کرچکا ہے
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں ایک خاکروب کو عزت و احترام کے ساتھ ہیرو قراردیا جارہا ہے کیونکہ وہ اب تک اپنی تنخواہ سے بچت کرکے سینکڑوں بچوں کی مدد کرچکا ہے۔58 سالہ ژیاﺅ کی تنخواہ صرف 300 ڈالر کے لگ بھگ ہے لیکن وہ مسلسل بچت سے اب تک بچوں میں 27 ہزار ڈالر تقسیم … Continue reading چینی خاکروب جو اب تک غریب بچوں میں 38 لاکھ روپے تقسیم کرچکا ہے → Read more