پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی
newsare.net
کراچی (صباح نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02ارب ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 9ارب 24کروڑ ڈالر رہ گئے۔ترجمان اسٹیٹ بینک بینک نے اعلامیے مپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی
کراچی (صباح نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02ارب ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 9ارب 24کروڑ ڈالر رہ گئے۔ترجمان اسٹیٹ بینک بینک نے اعلامیے میں بتایا کہ ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب دو کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔اعلامیے کے مطابق ایک ارب ڈالر پاکستان سورین بانڈز … Continue reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی → Read more