عاطف اسلم نے بھارتی میوزک کمپنیوں کے بارے خاموشی توڑ دی
newsare.net
کراچی (شوبزڈیسک)گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی انتہا پسندوں کی ہٹ دھرمی اور بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب سے اپنے گانے ہٹائے جانے پعاطف اسلم نے بھارتی میوزک کمپنیوں کے بارے خاموشی توڑ دی
کراچی (شوبزڈیسک)گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی انتہا پسندوں کی ہٹ دھرمی اور بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب سے اپنے گانے ہٹائے جانے پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں مجھے لوگوں سے بہت زیادہ پیار ملتاہے، مجھے ذاتی طور پر اس کی وجہ بالکل نہیں معلوم … Continue reading عاطف اسلم نے بھارتی میوزک کمپنیوں کے بارے خاموشی توڑ دی → Read more