امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی 2 روزہ دورے پر ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ہفتہ (22 جون) کو پاکستان پہنچیں گے۔دفترخارجہ کےامیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی 2 روزہ دورے پر ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ہفتہ (22 جون) کو پاکستان پہنچیں گے۔دفترخارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امیر قطر کے ہمراہ اہم وزرا اور سینئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔اپنے … Continue reading امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی 2 روزہ دورے پر ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے → Read more