جواد احمد نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
newsare.net
لاہور( ویب ڈیسک )چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا کہناہے کہ حکومت نے معیشت تباہ کر دی ہے ملکی حالات مایوس کن ہیں، ایمپورٹڈحکومتی ٹیم سجواد احمد نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور( ویب ڈیسک )چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا کہناہے کہ حکومت نے معیشت تباہ کر دی ہے ملکی حالات مایوس کن ہیں، ایمپورٹڈحکومتی ٹیم سے کوئی امید نہیں، حکمرانوں کا رویہ اور طرزعمل تشویشناک ہے حکومت کی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں جن پالیسیوں پر عمران خان … Continue reading جواد احمد نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا → Read more