مودی کی فرعونیت بے نقاب ، بھارت کے کئی ٹکڑے ہونگے : مشعال ملک
newsare.net
لاہور (لیڈی رپورٹر) نیشنل کشمیر الائنس نے انسانی حقوق کے محافظوں کی فوج تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل کشمیر الائنس کے قائدین نے اعلان کیا کہ ممودی کی فرعونیت بے نقاب ، بھارت کے کئی ٹکڑے ہونگے : مشعال ملک
لاہور (لیڈی رپورٹر) نیشنل کشمیر الائنس نے انسانی حقوق کے محافظوں کی فوج تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل کشمیر الائنس کے قائدین نے اعلان کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی شرمناک پامالی کے خلاف کشمیر ہیومن رائٹس والنٹیرز موومنٹ پاکستان سمیت دنیا بھر سے انسانی حقوق کے محافظین کی رجسٹریشن کا … Continue reading مودی کی فرعونیت بے نقاب ، بھارت کے کئی ٹکڑے ہونگے : مشعال ملک → Read more