تیل تنصیبات پر حملے: سعودی بادشاہ کا ردعمل سامنے آگیا
newsare.net
جدہ(ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بیان بھی سامنے آگیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزتیل تنصیبات پر حملے: سعودی بادشاہ کا ردعمل سامنے آگیا
جدہ(ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بیان بھی سامنے آگیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں نہ صرف سعودی عرب کی تیل تنصیبات بلکہ عالمی معیشت کو بھی نشانہ بنایا گیا۔جدہ میں سعودی کابینہ اجلاس … Continue reading تیل تنصیبات پر حملے: سعودی بادشاہ کا ردعمل سامنے آگیا → Read more