پاکستان کیخلاف زہر اگلنا بھی عدنان سمیع کے کام نہ آیا
newsare.net
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان پر نئی دہلی سرکار نے جائیداد خریدنے پر 50 لاکھ کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔پاپاکستان کیخلاف زہر اگلنا بھی عدنان سمیع کے کام نہ آیا
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان پر نئی دہلی سرکار نے جائیداد خریدنے پر 50 لاکھ کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے عدنان سمیع خان بھارتیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں چھوڑتے اوراکثر بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے … Continue reading پاکستان کیخلاف زہر اگلنا بھی عدنان سمیع کے کام نہ آیا → Read more