کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ریکارڈ برابر کردیا
newsare.net
نئی دہلی: (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دیکوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ریکارڈ برابر کردیا
نئی دہلی: (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران حاصل کیا … Continue reading کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ریکارڈ برابر کردیا → Read more