Pakistan



شہزادی کیٹ بھی ساس شہزادی ڈیانا کے نقش قدم پر ، مور کے پروں سے سجی چترالی ٹوپی پہن لی

  چترال(ویب ڈیسک): برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے۔شہزادہ ولیم او

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس ن
Khabrain Group Pakistan

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم … Continue reading صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی →

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ ایکسپریس نیو
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے … Continue reading پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں →

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ہیں … Continue reading سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک →

فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش

 لاہور: پاکسان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری کو لاہور میں 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے درج 8 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا گیا جبک
Khabrain Group Pakistan

فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش

 لاہور: پاکسان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری کو لاہور میں 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے درج 8 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا گیا جبکہ 5 مقدمات میں انہوں نے پیش ہو کر جوابات جمع کرادیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اپنے وکلا کے ہمارا ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ہیڈ … Continue reading فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش →

ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد ا
Khabrain Group Pakistan

ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات درج کیں۔ ایپل نے اس مسئلے سے باخبر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ … Continue reading ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری →

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے
Khabrain Group Pakistan

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا تھا۔ منیب بٹ نے … Continue reading پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ →

ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از ج
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از جلد وصولی کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ … Continue reading ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ →

احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار
Khabrain Group Pakistan

احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر تنقید کی ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کا پوسٹر شیئر کیا جس پر سب سے پہلے اُنہوں … Continue reading احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید →

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سی
Khabrain Group Pakistan

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے … Continue reading دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا →

کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع

امریکی کانگریس کے رکن ہنری کیولر اور ان کی اہلیہ امیلڈا پر 6 لاکھ ڈالر کی رشوت کے عوض آذر بائیجان اور میکسیکو کے ایک بینک کے لیے خارجہ پالیسی پ
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع

امریکی کانگریس کے رکن ہنری کیولر اور ان کی اہلیہ امیلڈا پر 6 لاکھ ڈالر کی رشوت کے عوض آذر بائیجان اور میکسیکو کے ایک بینک کے لیے خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ ہنری کیولر اور امیلڈا نے آذر بائیجان کی حکومت … Continue reading کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع →

سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے

نیوزی لینڈ کے سابق جارح مزاج کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان مم
Khabrain Group Pakistan

سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے

نیوزی لینڈ کے سابق جارح مزاج کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی کرکٹر کورے … Continue reading سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے →

امریکا کب تک چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا، رکن کانگریس کا خلائی جنگ کا اشارہ

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائ
Khabrain Group Pakistan

امریکا کب تک چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا، رکن کانگریس کا خلائی جنگ کا اشارہ

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کین کالورٹ نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ چین چاند کی سطح پر اپنی فوج … Continue reading امریکا کب تک چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا، رکن کانگریس کا خلائی جنگ کا اشارہ →

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا
Khabrain Group Pakistan

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ  اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے مابین  گندم اسکینڈل … Continue reading میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ →

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے 29 اپریل
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے 29 اپریل کو منظور ہونے والے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل وزیراعظم نے منظوری کے لیے صدر مملکت کو ارسال کیا اور منظور کرنے کی سفارش کی۔ اس … Continue reading صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی →

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی

  کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کپتان ہیلی میتھیوز کی شان دار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو  سیریز کے پانچویں اور آخری  ٹی ٹوئنٹی میچ می
Khabrain Group Pakistan

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی

  کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کپتان ہیلی میتھیوز کی شان دار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو  سیریز کے پانچویں اور آخری  ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے 5 میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری  میچ میں … Continue reading ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی →

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے ان کے مقدمات کے فیصلے فوری طور پر سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ک
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے ان کے مقدمات کے فیصلے فوری طور پر سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے اہم پیغام میں … Continue reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان →

اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں سے غزہ اور رفح پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جب کہ 51 فلسطینی زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں سے غزہ اور رفح پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جب کہ 51 فلسطینی زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سمیت دیگر عالمی قوتیں غزہ میں سیز فائر کے لیے متحرک ہیں اور اسرائیل سے رفح میں پناہ گزینوں کی محفوظ مقام پر منتقلی … Continue reading اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی →

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش
Khabrain Group Pakistan

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے غزہ کی حالت چاند کی سطح کی … Continue reading غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ →

سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ

سابق کپتان سلمان بٹ نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 اسکواڈ میں سلیکٹ نہ ہونے پر وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پ
Khabrain Group Pakistan

سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ

سابق کپتان سلمان بٹ نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 اسکواڈ میں سلیکٹ نہ ہونے پر وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ اعظم خان، صائم ایوب اور افتخار احمد سبھی تیز رفتار اننگز کھیلتے ہیں … Continue reading سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ →

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا

نئی دہلی: مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ کی گمشدگی سے متعلق اہم
Khabrain Group Pakistan

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا

نئی دہلی: مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ کی گمشدگی سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ اداکار گروچرن سنگھ نے لاپتہ ہونے سے پہلےاپنا فون پالم کے علاقے میں چھوڑ … Continue reading ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے ‘سوڈھی’ نے اپنی گمشدگی کا ڈرامہ کیا →

شاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کے انتخاب پر سوال اٹھادیا۔ مقامی نیوز
Khabrain Group Pakistan

شاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کے انتخاب پر سوال اٹھادیا۔ مقامی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بیک بالر کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے حسن علی کی حالیہ کارکردگی پر سوال اٹھایا، انہوں … Continue reading شاہد آفریدی بھی حسن علی کی سلیکشن سے ناخوش زمان خان اور محمد علی کو بہتر آپشن قرار دیدیا →

خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، خاتون سیاستدان کا کیرئیر داؤ پر لگ گیا ہے۔ تھائی سوشل میڈیا پر ان د
Khabrain Group Pakistan

خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، خاتون سیاستدان کا کیرئیر داؤ پر لگ گیا ہے۔ تھائی سوشل میڈیا پر ان دنوں خاتون سیاستدان پراپاپورن شوئیدکو اپنے لے پالک بیٹے 24 سالہ پھرا ماہا کے ساتھ نازیبا حالت میں موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق … Continue reading خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا →

دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان

دبئی کی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المختوم نے بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ ہی دلچسپ اعلان بھی کر دیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شہزادی ک
Khabrain Group Pakistan

دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان

دبئی کی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المختوم نے بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ ہی دلچسپ اعلان بھی کر دیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شہزادی کی جانب سے ایک پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے سب سے اہم دن کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی پوسٹ میں … Continue reading دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان →

امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی

امریکہ میں حال ہی میں نرس کو سزا دینے کا ایک ایسا منفرد واقعہ پیش ایا ہے جہاں خاتون نرس کو اپنے مریضوں کو ہلاک کرنے کی بنا پر 700 سال سے زائد قید ک
Khabrain Group Pakistan

امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی

امریکہ میں حال ہی میں نرس کو سزا دینے کا ایک ایسا منفرد واقعہ پیش ایا ہے جہاں خاتون نرس کو اپنے مریضوں کو ہلاک کرنے کی بنا پر 700 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اپنی نوعیت کا حیرت انگیز واقعہ امریکی ریاست پینسل وانیا میں پیش ایا ہے جہاں ہیتھر … Continue reading امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی →

مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر

 لاہور: سابق  گورنر  سندھ  محمد زبیر  نے  کہا ہے کہ  انتخابات 2023 میں میڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف خود وزیراعظم کے عہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ ایک
Khabrain Group Pakistan

مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر

 لاہور: سابق  گورنر  سندھ  محمد زبیر  نے  کہا ہے کہ  انتخابات 2023 میں میڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف خود وزیراعظم کے عہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے اعتراف کیا کہ 2023 کے الیکشنز سے قبل ن لیگ کی جیت کا دور … Continue reading مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر →

جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

 اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی کرتے ہوئے سیشن جج وزیرستان کے اغوا میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Khabrain Group Pakistan

جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

 اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی کرتے ہوئے سیشن جج وزیرستان کے اغوا میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران … Continue reading جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر →

ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے پنگ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع ن
Khabrain Group Pakistan

ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے پنگ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس وین پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور تھی، فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وین … Continue reading ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ →

فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ

امریکا نے غزہ سے تعلق رکھنے والے اپنے باشندوں کو یقین دلایا ہے کہ اُن کے اہلِ خانہ کو غزہ سے امریکا لانے کے سلسلے میں حکومت بھرپور معاونت کرے گی
Khabrain Group Pakistan

فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ

امریکا نے غزہ سے تعلق رکھنے والے اپنے باشندوں کو یقین دلایا ہے کہ اُن کے اہلِ خانہ کو غزہ سے امریکا لانے کے سلسلے میں حکومت بھرپور معاونت کرے گی۔ یہ یقین دہانی ایسے وقت کرائی گئی ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ رفح آپریشن کسی صورت … Continue reading فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ →

کینیڈین بینکوں سے فراڈ کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاکستانی نمایاں

کینیڈا میں بینکوں سے کیے جانے والے فراڈز کے حوالے سے 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نمایاں تعداد میں ہیں۔ ٹورونٹو پولی
Khabrain Group Pakistan

کینیڈین بینکوں سے فراڈ کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاکستانی نمایاں

کینیڈا میں بینکوں سے کیے جانے والے فراڈز کے حوالے سے 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نمایاں تعداد میں ہیں۔ ٹورونٹو پولیس نے جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹ کھلوانے کے الزام میں یہ مقدمات درج کیے ہیں۔ گرفتار کیے جانے والے ملزمان میں حسنین اکرم، ظل علی چودھری، حمزہ … Continue reading کینیڈین بینکوں سے فراڈ کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاکستانی نمایاں →

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائی
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائیکل سوار 3 دہشت گردوں نے روکنے کے اشارے پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ ناکا بندی پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس پر فورسز کی جوابی … Continue reading پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک →

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا بارودی سرنگ دھماکا ٹرک پر ہوا، … Continue reading بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی →

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں با
Khabrain Group Pakistan

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ توشہ خانہ … Continue reading توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا →

دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام،دلہن کا شادی سے انکار

بھارت میں چھوٹی سے چھوٹی بات پر منڈپ میں ہی دلہا یا دلہن کی جانب سے شادی سے انکار معمول بنتا جا رہا ہے اور اپنی نوعیت کا ایک ایسا واقعہ پھر سامنے
Khabrain Group Pakistan

دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام،دلہن کا شادی سے انکار

بھارت میں چھوٹی سے چھوٹی بات پر منڈپ میں ہی دلہا یا دلہن کی جانب سے شادی سے انکار معمول بنتا جا رہا ہے اور اپنی نوعیت کا ایک ایسا واقعہ پھر سامنے آیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں دلہن نے عین وقت پر شادی سے انکار کر دیا کیوں … Continue reading دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام،دلہن کا شادی سے انکار →

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی می
Khabrain Group Pakistan

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں واقع چینی قونصل خانے چین کے قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور چینی شہریوں کی … Continue reading پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ →

عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے فوجی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان اگر ڈیل کرتے ہیں تو وہ شہباز شری
Khabrain Group Pakistan

عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے فوجی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان اگر ڈیل کرتے ہیں تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیل کرنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں … Continue reading عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری →

Get more results via ClueGoal