اداکارہ جینفر انسٹن کاانسٹاگرام کی دنیا میں پہلا قدم، آتے ہی سابق شوہر کو فالو کرلیا
newsare.net
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)ہولی وڈ اداکارہ جینفر انسٹن اپنے مداحوں سے مزید رابطے میں رہنے کے لیے انسٹاگرام کی دنیا میں بھی داخل ہوچکی ہیں۔اداکارہاداکارہ جینفر انسٹن کاانسٹاگرام کی دنیا میں پہلا قدم، آتے ہی سابق شوہر کو فالو کرلیا
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)ہولی وڈ اداکارہ جینفر انسٹن اپنے مداحوں سے مزید رابطے میں رہنے کے لیے انسٹاگرام کی دنیا میں بھی داخل ہوچکی ہیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ڈیبیو کرتے ہی اپنے سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر جسٹن تھیروکس کو فالو بھی کرلیا۔جینفر انسٹن اور جسٹن تھیروکس کی شادی 2015 میں ہوئی … Continue reading اداکارہ جینفر انسٹن کاانسٹاگرام کی دنیا میں پہلا قدم، آتے ہی سابق شوہر کو فالو کرلیا → Read more