اسحاق ڈار کے گلبرگ میں بنگلہ کی 28جنوری کو نیلامی ،ساڑھے 18کروڑ سے بولی شروع ہو گی
newsare.net
لاہور (نامہ نگار)سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد اسحاق ڈار کے لاہور کے علاقہ گلبرگ میں واقع چار کنال 17مرلے پر مشتمل گھر کواسحاق ڈار کے گلبرگ میں بنگلہ کی 28جنوری کو نیلامی ،ساڑھے 18کروڑ سے بولی شروع ہو گی
لاہور (نامہ نگار)سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد اسحاق ڈار کے لاہور کے علاقہ گلبرگ میں واقع چار کنال 17مرلے پر مشتمل گھر کو نیلام کرنے کے لئے اشتہار دے دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق کوٹھی کی نیلامی 28جنوری بروز منگل دن 12بجے ہو گی۔ ڈی سی لاہور دانش ا فظال … Continue reading اسحاق ڈار کے گلبرگ میں بنگلہ کی 28جنوری کو نیلامی ،ساڑھے 18کروڑ سے بولی شروع ہو گی → Read more