صدر ٹرمپ،عمران خان اور ہم لوگ
newsare.net
رانامحبوب ا ختر زندگی، کُن کا کرشمہ ہے۔کن فیکون کا قصہ ہے۔ آدمی کے مسجودِملائک ہونے کا اسرار ہے۔ آدمی اک عجب گورکھ دھندا یا کوئی جدلیاتی ہستی ہصدر ٹرمپ،عمران خان اور ہم لوگ
رانامحبوب ا ختر زندگی، کُن کا کرشمہ ہے۔کن فیکون کا قصہ ہے۔ آدمی کے مسجودِملائک ہونے کا اسرار ہے۔ آدمی اک عجب گورکھ دھندا یا کوئی جدلیاتی ہستی ہے جس کے اندر نیکی اور بدی کی کشمکش جاری ہے۔ احسن ِتقویم اور اسفل السافلین کی لڑائی وجود کے پانی پت میں ہمہ وقت برپا ہے۔ … Continue reading صدر ٹرمپ،عمران خان اور ہم لوگ → Read more