اب شہریوں سے گفتگو ریکارڈ ہوگی، پولیس اہلکاروں کی یونیفارم پر کیمرے لگ گئے
newsare.net
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے یونیفارم میں نصب کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔گزشتہ برس اسلام آباد پولیس کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کاب شہریوں سے گفتگو ریکارڈ ہوگی، پولیس اہلکاروں کی یونیفارم پر کیمرے لگ گئے
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے یونیفارم میں نصب کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔گزشتہ برس اسلام آباد پولیس کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے لیے اہلکاروں کو ٹریننگ بھی دی گئی۔اسی سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے ملاقات کی اور … Continue reading اب شہریوں سے گفتگو ریکارڈ ہوگی، پولیس اہلکاروں کی یونیفارم پر کیمرے لگ گئے → Read more