عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کیلئے مخالفین کے گھروں پر چھاپے ماررہا ہے، ترجمان (ن) لیگ
newsare.net
(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان مافیا اپنی چوری ، نااہلی اور نالائقی سے نظریں ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کعمران مافیا اپنی چوری چھپانے کیلئے مخالفین کے گھروں پر چھاپے ماررہا ہے، ترجمان (ن) لیگ
(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان مافیا اپنی چوری ، نااہلی اور نالائقی سے نظریں ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان مافیا نے 18 ماہ میں روزگار، کاروبار اور معیشت … Continue reading عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کیلئے مخالفین کے گھروں پر چھاپے ماررہا ہے، ترجمان (ن) لیگ → Read more