ای سی سی نے ڈھائی ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹای سی سی نے ڈھائی ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی … Continue reading ای سی سی نے ڈھائی ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی → Read more