کورونا کی صورتحال میں بہتری،میٹرو بس سروس بحال
newsare.net
ویب ڈیسک : کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔ میکورونا کی صورتحال میں بہتری،میٹرو بس سروس بحال
ویب ڈیسک : کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔ میٹرو بس سروس میں سفر کے لیے انتطامیہ نے ایس او پیزجاری کیے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کے تحت بس میں کھڑے ہوکر سفر … Continue reading کورونا کی صورتحال میں بہتری،میٹرو بس سروس بحال → Read more