پنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوری
newsare.net
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمانپنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوری
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمدعامر جان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ، نائب صدراحمر ملک، ممبرزواجد … Continue reading پنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوری → Read more