اداکارہ مریم نفیس کورونا وائرس میں مبتلا
newsare.net
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مریم نفیس نے سماجی رابطے کی واداکارہ مریم نفیس کورونا وائرس میں مبتلا
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مریم نفیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بتایا کہ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اداکارہ نے مداحوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ … Continue reading اداکارہ مریم نفیس کورونا وائرس میں مبتلا → Read more