سیف گیمز 2023 کی میزبانی کے امکانات روشن ہیں، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
newsare.net
وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے ساؤتھ ایشین (سیف) گیمز کے میزبان بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اسیف گیمز 2023 کی میزبانی کے امکانات روشن ہیں، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے ساؤتھ ایشین (سیف) گیمز کے میزبان بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور وفاقی وزارت کھیل گیمز کی میزبانی کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن نے میڈیا کو بتایا … Continue reading سیف گیمز 2023 کی میزبانی کے امکانات روشن ہیں، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن → Read more