پیپلز پارٹی کا اجلاس، بلاول نے PDM کا شوکازپھاڑ دیا، اپنی شرائط پر اپوزیشن اتحاد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
newsare.net
اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قسمت ڈانواں ڈول ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نپیپلز پارٹی کا اجلاس، بلاول نے PDM کا شوکازپھاڑ دیا، اپنی شرائط پر اپوزیشن اتحاد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قسمت ڈانواں ڈول ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اتحاد کی جانب سے پارٹی کو جاری کردہ اظہار وجوہ کا نوٹس پھاڑ دیا۔ یہ پی ڈی ایم کے لیے واضح پیغام ہے کہ مستقبل سراسر باہمی احترام … Continue reading پیپلز پارٹی کا اجلاس، بلاول نے PDM کا شوکازپھاڑ دیا، اپنی شرائط پر اپوزیشن اتحاد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ → Read more