آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور
newsare.net
لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میںآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ ہمیں … Continue reading آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور → Read more