مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے اہم ہے، وزیر خارجہ
newsare.net
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے اہم ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور عالمی برادری افغانستان کی معاشی و انسانی معاونت کے لیے آگے بڑھے۔ کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گارنیو نے ہفتے کو وزیر خارجہ شاہ محمود … Continue reading مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے اہم ہے، وزیر خارجہ → Read more