وفاقی حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے جو قائم نہیں رہے گی: شیخ رشید
newsare.net
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے جو قائم نہیں رہے گی، اس وقت یہ اداروں سے مدت پوری کرنے کی بھیک مانگ رہے ہوفاقی حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے جو قائم نہیں رہے گی: شیخ رشید
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے جو قائم نہیں رہے گی، اس وقت یہ اداروں سے مدت پوری کرنے کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تکلیف کہیں اور درد کہیں اور … Continue reading وفاقی حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے جو قائم نہیں رہے گی: شیخ رشید → Read more