شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، جنوبی وزیرستان میں حوالدار شہید
newsare.net
میرانشاہ: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے کی گاڑی دیسی ساخشمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، جنوبی وزیرستان میں حوالدار شہید
میرانشاہ: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 39 سالہ حوالدار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ … Continue reading شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، جنوبی وزیرستان میں حوالدار شہید → Read more