دہشتگردوں کا حملہ، امن مشن کانگو میں تعینات پاکستانی جوان شہید
newsare.net
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے کانگو میں امن مشن میں تعینات پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پدہشتگردوں کا حملہ، امن مشن کانگو میں تعینات پاکستانی جوان شہید
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے کانگو میں امن مشن میں تعینات پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہیدحوالدار بابرصدیق یو این امن مشن میں کانگو میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 30 ستمبر کو … Continue reading دہشتگردوں کا حملہ، امن مشن کانگو میں تعینات پاکستانی جوان شہید → Read more