پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016ء کے خلاف تمام درخواستیں خارج
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی شرعی عدالت نے پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016ء کے اسلا م کے خلاف ہونے سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردیں۔ قائم مقام چیپنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016ء کے خلاف تمام درخواستیں خارج
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی شرعی عدالت نے پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016ء کے اسلا م کے خلاف ہونے سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردیں۔ قائم مقام چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 14 نومبر کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما … Continue reading پنجاب وومن پروٹیکشن ایکٹ 2016ء کے خلاف تمام درخواستیں خارج → Read more