پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چین میں سنٹر قائم
newsare.net
بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک سنگ میل کے طور پر چائنہ میں ایس اپاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چین میں سنٹر قائم
بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک سنگ میل کے طور پر چائنہ میں ایس اینڈ ٹی سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بیجنگ میں ایک ویبینار منعقد ہوا جس میں پاکستان کے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی … Continue reading پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چین میں سنٹر قائم → Read more