وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی آج 32 ویں سالگرہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ہمشیرہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ … Continue reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد → Read more