عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب
newsare.net
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے کی وجہ سے ہوش و حواس کعدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں، پتھروں سے لیس شخص ریاست پر حملہ آور ہوا، عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ بن رہی ہے۔ … Continue reading عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب → Read more