پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج
newsare.net
ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پوپی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج
ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین … Continue reading پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج → Read more